غیر ذی ذرع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بے کاشت، بنجر، وہ زمین جو جوتی نہ گئی ہو، غیر مزروعہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بے کاشت، بنجر، وہ زمین جو جوتی نہ گئی ہو، غیر مزروعہ۔